ملکوال میں 1686 لٹر جعلی جوس اور کولڈ ڈرنکس تلف

ملکوال میں 1686 لٹر جعلی  جوس اور کولڈ ڈرنکس تلف

ملکوال(سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی منڈی بہا ئوالدین نے عارف آباد اور کنگ چوک میں جعلی ڈرنکس سپلائی کرنے والوں کے گوداموں پر چھاپے جہاں برانڈڈ کمپنیوں کے لیبل والے 1686 لٹر جعلی جوس اور ڈرنکس برآمد ہوئے جنہیں تلف کر دیا گیا ۔

ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی منڈی بہا ئوالدین نے عارف آباد اور کنگ چوک میں جعلی ڈرنکس سپلائی کرنے والوں کے گوداموں پر چھاپے جہاں برانڈڈ کمپنیوں کے لیبل والے 1686 لٹر جعلی جوس اور ڈرنکس برآمد ہوئے جنہیں تلف کر دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں