بینک سے رقم نکلوانے والا نوسر بازو ں کے ہتھے چڑھ گیا

بینک سے رقم نکلوانے والا نوسر بازو ں کے ہتھے چڑھ گیا

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )علی پورچٹھہ بینک سے رقم لے کر نکلنے والا شہری نوسر بازو ں کے ہتھے چڑھ گیا۔

 قادرآباد کالونی کا ارشد علی نجی بینک سے دو لاکھ آٹھ ہزار روپے لے کر نکلا تو نوسربازوں نے اسے یرغمال بنا لیا اور ریلوے پھاٹک کی طرف لے گئے جہاں پر اس سے مذکور رقم ہتھیا کر رفو چکر ہو گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں