گوجرانوالہ: پروفیسرز ،لیکچرار ایسوسی ایشن،رانا رمضان صدر لوکل یونٹ منتخب

گوجرانوالہ: پروفیسرز ،لیکچرار ایسوسی  ایشن،رانا رمضان صدر لوکل یونٹ منتخب

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں رانا محمد رمضان صدر لوکل یونٹ منتخب ہوگئے۔۔

 ،گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ سے انتخابی نتائج کے مطابق رانا رمضان صدر،ڈاکٹر احسن رضا سینئر نائب صدر،ماجد اعوان نائب صدر ،میاں عامر جنرل سیکرٹری ،مزمل حسین جوائنٹ سیکرٹری ،عبیداللہ فنانس سیکرٹری اور قمر وسیم چغتائی سیکرٹری نشرواشاعت منتخب ہوگئے ،سرپرست اعلی تحریک اساتذہ پروفیسر چودھری ریاض گجر سمیت اساتذہ نے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں