علی پورچٹھہ:پانچ ماہ پرانے وقوعہ پر ایف آ ئی آر ، ایس ایچ او معطل

علی پورچٹھہ:پانچ ماہ پرانے وقوعہ  پر ایف آ ئی آر ، ایس ایچ او معطل

علی پورچٹھہ(تحصیل رپور ٹر)علی پورچٹھہ پانچ ماہ پرانے وقوعہ پر ایف آ ئی آر درج،ملزموں نے ۔۔

سی پی گوجرانوالہ کے سامنے حقا ئق پیش کئے ، ایس ایچ او کوسخت سرزنش کے بعد معطل کر دیا گیا۔ نواحی گاں دھرنڈیاں کے شہباز اور ظفر کے درمیان سرکاری راستہ کو بند کرنے اور کھولنے کا تنازع چل رہا تھا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں