ڈسکہ:نا معلوم افراد کی فائرنگ سے 3افراد شدید زخمی

ڈسکہ:نا معلوم افراد کی فائرنگ  سے 3افراد شدید زخمی

ڈسکہ(نامہ نگار، نمائندہ دنیا )نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو شدیدزخمی کردیا۔ ڈسکہ کا وقاص2ساتھیوں کے ہمراہ بیٹھاہواتھاکہ۔۔۔

 تین افراد نے آ تے ہی فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں گولیاں لگنے سے تینوں شدیدزخمی ہوگئے جنہیں طبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں