4بجلی چور پکڑے گئے

4بجلی چور پکڑے گئے

کامونکے (نامہ نگار)واہنڈو پولیس نے ایس ڈی او صدام حسین کی درخواست پر بجلی چوری کرنیوالے نواحی گاؤں سکھانہ باجوہ کے شیرافگن،صائب کے قاسم علی،کوٹلی مقبرہ کے مجبوب اور بھوپر کے دستگیر کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

واہنڈو پولیس نے ایس ڈی او صدام حسین کی درخواست پر بجلی چوری کرنیوالے نواحی گاؤں سکھانہ باجوہ کے شیرافگن،صائب کے قاسم علی،کوٹلی مقبرہ کے مجبوب اور بھوپر کے دستگیر کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں