ڈسکہ :جعلی اقرار نامہ تیار کرنے پر4 افراد کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ :جعلی اقرار نامہ تیار کرنے  پر4 افراد کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ(نامہ نگار )جعلی اقرار نامہ تیار کرنے پر4 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 ڈسکہ کے بشیر نے پولیس کو درخواست دی کہ الیاس ’ادریس’ بشارت اور آفاق نے اس کی 9مرلہ جگہ پر دوکانات پلاٹ وغیرہ واقع نسبت روڈ ڈسکہ کا جعلی اقرار نامہ تیار کرکے خود ساختہ رقم اڑھائی کروڑ روپے تحریر کرکے وصولی پالی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں