پا کستا ن کو تجر با ت کی بھینٹ چڑھا نے سے گر یز کیا جا ئے :میا ں حسنین پگا نو الہ

پا کستا ن کو تجر با ت کی بھینٹ چڑھا نے  سے گر یز کیا جا ئے :میا ں حسنین پگا نو الہ

گجرات(سٹی رپورٹر ) کا ر و با ر ی شخصیت میا ں حسنین عارف پگا نو الہ نے کہا ہے کہ روٹی کی قیمت میں4روپے کمی اور پٹر ول کی قیمت میں5رو پے اضا فہ مہنگا ئی اور بے رو ز گا ر ی سے تنگ عو ام کیسا تھ سنگین مذ ا ق ہے۔

 انہو ں نے کہا کہ جس گھر کا انتظا م عو ر ت کے ہا تھ میں وہ گھر بستاہے نہ ہی چلتا ہے یہ تو پھر ملک کا سب سے بڑ ا صو بہ ہے ، رو ٹی اور نا ن کی قیمت میں کمی کا اعلا ن تو کیا گیا ہے لیکن د کا ند ا ر اس قیمت میں فر و خت نہیں کر ر ہے ، میا ں حسنین عارف پگا نو الہ کا کہنا تھا پا کستا ن کو تجر با ت کی بھینٹ چڑھا نے سے گر یز کیا جا ئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں