خاتون پر ائس کنٹرول مجسٹریٹ کو دھمکیاں ، 3 افراد کیخلاف مقدمہ

خاتون پر ائس کنٹرول مجسٹریٹ کو  دھمکیاں ، 3 افراد کیخلاف مقدمہ

موترہ(نامہ نگار ) خاتون پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو دھمکیاں د ینے اور کار سرکارمیں مداخلت کرنے پرتین افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سیالکوٹ راشدہ بتول نے گزشتہ روز ٹیم کے ہمراہ موترہ میں الرحمت فلنگ سٹیشن پر پیمانہ جات کامعائنہ کرکے سالانہ تصدیقی سرٹیفکیٹ کی بابت چیک کیاتو ملزموں ابوبکر’رمضان اور احتشام نے کار سرکارمیں مداخلت کرتے ہوئے خاتون پرائس مجسٹریٹ کو دھمکیاں دیناشرو ع کردیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں