ایف آ ئی اے کی بجلی چوروں کیخلاف کا رروائیاں ، 3 گرفتار

ایف آ ئی اے کی بجلی چوروں  کیخلاف کا رروائیاں ، 3 گرفتار

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ،شکر گڑھ، سیالکوٹ، سلہوکی علی پور چٹھہ، گرین ٹاؤن کنگنی والا بائی پاس گوجرانوالہ اور۔۔۔

 مرغزار سب ڈویژن گجرات کے علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں ،11مقدمات میں نامزد ملزموں میں محمد شاہد، محمد رشید، محمد قدیر، شفقت علی، افتخار احمد ، ارشد محمود، محمد عارف ، محمد شکیل ، عاطف، محمد سلیم، محمد ارسلان اور ہارون الرشید شامل ہیں جبکہ 3 ملزموں میں ارشد محمود ، عاطف اور محمد ارسلان کو گرفتار کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں