گجرات میں جگہ جگہ غیر قانونی پٹرول و گیس ایجنسیاں

گجرات میں جگہ جگہ غیر قانونی  پٹرول و گیس ایجنسیاں

گجرات(سٹی رپورٹر ) جگہ جگہ غیر قانونی پٹرول و گیس ایجنسیاں کھل گئیں، سلنڈروں کی غیر قانونی ریفلنگ دھڑلے سے جاری، محکمہ سول ڈیفنس فرضی کارروائیوں میں مصروف ہے۔۔۔

 ضلعی انتظامیہ اور سول ڈیفنس کا اس حوالے سے مؤقف ہے کہ روزانہ کارروائیاں کی جاتی ہیں سیاسی اثر و رسوخ اور تعلقات کی بناء پر روزانہ ضبط شدہ سامان واپس کر دیا جاتا ہے ،پابندی کے باوجودپبلک پرائیویٹ ٹرانسپورٹ پر گیس سلنڈر نصب کررکھے ہیں جن کی ریفلنگ ریلوے روڈ،گلزار مدینہ روڈ،جنرل بس سٹینڈگجرات شہر و گردونواح میں دھڑلے سے جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں