وزیرآباد:سماجی رہنما اسلم جاوید خان کی وفات پر اظہار تعزیت

وزیرآباد:سماجی رہنما اسلم جاوید خان کی وفات پر اظہار تعزیت

وزیرآباد(نا مہ نگار)پی ٹی آئی رہنما چودھری محمد یوسف،چیئرمین راجپوت فیڈریشن پاکستان پیر راجہ اعجاز اللہ خان نے۔۔۔

 فنانس سیکرٹری انجمن بہبودی مریضاں اسلم جاوید خان کی وفات پر انکے صاحبزادے عمران اسلم ،بھتیجے کاشف محمود خان اور بھائی ماسٹر اکرم خان سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر افتخار حسین صدیقی، اشرف نثار،عاصم خان،امتیاز احمد ودیگر بھی موجود تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں