ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

 ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

لالہ موسیٰ(نامہ نگار )کار کیساتھ تصادم میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ دولت نگر میر پور چوک میں حادثے میں حامد شفیق آف سرائے ڈھنگ موقع پر جاں بحق اور اس کا دوست عبداﷲ شدید زخمی ہوگیا۔

کار کیساتھ تصادم میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ دولت نگر میر پور چوک میں حادثے میں حامد شفیق آف سرائے ڈھنگ موقع پر جاں بحق اور اس کا دوست عبداﷲ شدید زخمی ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں