سیالکوٹ:بچوں کے سامنے اہلیہ پر تشدد ، خاوند کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ:بچوں کے سامنے اہلیہ  پر تشدد ، خاوند کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا)بچوں کے سامنے بیوی پر تشدد کرنے والے خاوند اور گھروالوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ مراد پور کے علاقہ ننگل میں گھریلو تنازع پر عدنان نے نوید وغیرہ کے ساتھ ملکر بیوی کوتشدد کرکے زخمی کردیا۔ پولیس نے خاتون کے بھائی مقصود احمد کی رپورٹ پر ملزم خاوند اور اسکے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں