گجرات:یوم تکبیر پر مسلم لیگ ن ویمن ونگ کے زیر اہتمام تقریب

گجرات:یوم تکبیر پر مسلم لیگ ن  ویمن ونگ کے زیر اہتمام تقریب

گجرات (نامہ نگار )یوم تکبیر کے حوالے سے مسلم لیگ ن و یمن ونگ گجرات کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کے مہمان خصوصی سابق ایم پی اے /سابق مئیر حاجی ناصر محمود، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 32 مسلم لیگ(ن)حافظ وقار ایوب بٹ نے شرکت کی ، صدر ویمن ونگ کارپوریشن صائمہ سرفراز،جنرل سیکرٹری عروج نواز،نائب صدر رابعہ، نائب صدر نوشین،سیکرٹری اطلاعت ونشریات عائشہ،جوائنٹ سیکرٹری صباحت نے کیک کاٹا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں