گیپکو سے ریٹائر ہونیوالے ملازمین کے اعزاز میں تقریب

گیپکو سے ریٹائر ہونیوالے ملازمین کے اعزاز میں تقریب

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)گیپکو سے ریٹائر ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں گیپکو ہیڈ کوارٹر زمیں تقریب کا انعقاد کیا گیا،چیف انجینئر آپریشن امتیاز احمد و دیگرنے مدّت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہونے والے 53ملازمین کو واجبات کے چیک د ئیے ۔

گیپکو سے ریٹائر ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں گیپکو ہیڈ کوارٹر زمیں تقریب کا انعقاد کیا گیا،چیف انجینئر آپریشن امتیاز احمد و دیگرنے مدّت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہونے والے 53ملازمین کو واجبات کے چیک د ئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں