چودھری شافع حسین سے لیگی رہنما عکاز ضیا متہ کی ملاقات

چودھری شافع حسین سے لیگی  رہنما عکاز ضیا متہ کی ملاقات

گجرات (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما چودھری عکاز ضیا متہ نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے ملاقات کی اور علاقہ کی۔۔۔

 تعمیروترقی اور مسائل کے حل کیلئے ذاتی دلچسپی لینے پر شکریہ ادا کیا اور صوبائی بجٹ میں سوک کلاں یونین کونسل میں ترقیاتی کاموں اور عوامی مسائل کے حل کیلئے بات چیت بھی کی۔ چودھری شافع حسین نے انہیں یقین دلایا کہ سوک کلاں کے عوام سے انتخابات میں کئے گئے وعدے پورے کئے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں