سیالکوٹ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

سیالکوٹ:نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے شہری جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق۔ تفصیلا ت کے مطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ چھانگی میں ۔

نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مبشر اسحاق کو قتل کر دیا، پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد ہسپتال منتقل کر دی اور تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں