کرایہ نامہ چسپاں نہ کرنے پر 10 بند

 کرایہ نامہ چسپاں نہ کرنے پر 10 بند

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی فیصل سلطان کا بس اڈوں کا دورہ، کرایوں کا جائزہ لیا، فرنٹ سکرین پر کرایہ نامہ چسپاں نہ کرنے پر 10 گاڑیوں کو بند جبکہ منافع خوری پر ٹک شاپ کو 50 ہزار جرمانہ کر دیا۔

سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی فیصل سلطان کا بس اڈوں کا دورہ، کرایوں کا جائزہ لیا، فرنٹ سکرین پر کرایہ نامہ چسپاں نہ کرنے پر 10 گاڑیوں کو بند جبکہ منافع خوری پر ٹک شاپ کو 50 ہزار جرمانہ کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں