چار عدالتی مفرور گرفتار کر لئے

 چار عدالتی مفرور گرفتار کر لئے

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)پٹرولنگ پولیس نے چار عدالتی مفرور اور ایک شراب سپلائر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی ۔علاوہ ازیں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر والی گاڑیوں کے خلاف 12 مقدمات درج کئے ۔

پٹرولنگ پولیس نے چار عدالتی مفرور اور ایک شراب سپلائر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی ۔علاوہ ازیں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر والی گاڑیوں کے خلاف 12 مقدمات درج کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں