بھیک مانگنے والا جعلی معذور گرفتار

بھیک مانگنے والا جعلی معذور گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ کینٹ کے علاقہ خواجہ صفدر روڈ سے پولیس نے پابندی کے باوجود بھیک مانگنے والے مدثر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ کینٹ کے علاقہ خواجہ صفدر روڈ سے پولیس نے پابندی کے باوجود بھیک مانگنے والے مدثر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں