گوجرانوالہ ا ورگردونواح میں نماز عید کے اوقات

 گوجرانوالہ ا ورگردونواح میں نماز عید کے اوقات

5:30جناح پارک جامعہ محمدیہ جی ٹی روڈ خطیب مولانا الشیخ خالد بن بشیر مرجالوی، مرکزی عیدگاہ اہلحدیث قذافی روڈ خطیب مولانا حافظ عمر صدیق۔ دھوبی گھاٹ گراؤنڈ سیٹلائٹ ٹاؤن خطیب مولانا حافظ ظہیرالاسلام خواجہ۔ جامع مسجد مکرم اہلحدیث ماڈل ٹاؤن خطیب حافظ اسعد محمود۔

جامع مسجد قرآن وحدیث فرید ٹاؤن چھچھروالی خطیب مولانا قاری ریاض محمود ثاقب۔ جامع مسجد زبیدہ نواب چوک، خطیب قاری محمد داود ایم اے ، جامع مسجد شمیم خالد بی بلاک گراؤنڈ میگنولیا خطیب ڈاکٹر حافظ احمد ناگی۔ ظفر آئیڈیل سکول گلہ گھڑتیلیاں والا مبارک کالونی، خطیب مولانا حافظ حذیفہ عباس راشد۔ جامعہ مسجد عثمانیہ چاندنی چوک خطیب مولانا قاری عامر سعید۔ جامع مسجد صدیق اکبر دھلے چوک، خطیب الشیخ حافظ عبدالدیان اثری۔ جامعہ عثمانیہ اہلحدیث مدوخلیل خطیب مولانا قاری ابوبکر عثمانی۔ 

5:45

لیاقت پارک سیالکوٹ روڈ خطیب صاحبزادہ حافظ محمد عمران عریف۔ راسخ عرفانی پارک ماڈل ٹاؤن خطیب،حافظ ابوبکر انجم بن عباس انجم گوندلوی۔ جامع مسجد ربانی اہلحدیث باغبانپورہ خطیب حافظ عبدالشکور شیخوپوری ۔جامع مسجد خورشید ایم بی پارک سیٹلائٹ ٹاؤن خطیب حافظ عبید الرحمن اعظم۔ جامع مسجد عمر بن خطاب اہلحدیث پیپلز کالونی،خطیب حافظ ساجد علی توحیدی۔ جامع مسجد توحید اہلحدیث سید پاک دھلے ، خطیب مولانا عبد الماجد محمدی۔ جامع مسجد موسیٰ اہلحدیث رشید کالونی، خطیب مولانا محمد اشفاق سلفی۔ جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث محلہ فاروق گنج، کیمپ نمبر 2، خطیب مولانا حافظ عطا الرحمن اعظم۔ مرکزی پارک محافظ ٹاؤن، خطیب مولانا حافظ محمد عبداللہ سلفی۔ جامع مسجد رحمت اہل حدیث المعروف مالی والی، کنگنی والا، خطیب مولانا راحیل لون۔ جامع مسجد تاج اہلحدیث ،کمشنر روڈ کچی فتو منڈ، خطیب مولانا قاری عبداللہ طاہر۔ جامعہ اسلامیہ اہلحدیث ، محلہ گلشن اباد، خطیب مولانا ایوب صابر۔ جامع مسجد نور رحمانیہ اہلحدیث محلہ گلشن آباد، خطیب ڈاکٹر حافظ عمر صدیق۔ جامع مسجد مدنی اہلحدیث ہاشمی کالونی کنگنی والا، خطیب مولانا حافظ عمر فاروق محمدی۔ چکی والی گراؤنڈ سیٹلائٹ ٹاؤن ، خطیب مولانا ڈاکٹر نعمان احمد۔ جامع مسجد نصرت اہلحدیث گلستان کالونی، خطیب مولانا اعظم طارق بھٹوی۔ جامع مسجد فضیلت یونس اہلحدیث محلہ نسیم کالونی جنڈیالہ باغوالہ، خطیب مولانا شفیق الرحمان ڈار۔ مرکزی جامع مسجد ربانی اہلحدیث جی ٹی روڈ شاہین آباد۔ خطیب مولانا حافظ عبد الرحیم ساجد ۔ جامع مسجد عمر فاروق اہلحدیث جی ٹی روڈ نزد نگار پھاٹک، خطیب مولانا قاری محمد شہباز شاکر۔ 

6:00

 جامع مسجد علی اہلحدیث ڈبلیو بلاک پیپلز کالونی، خطیب علامہ پروفیسر محمد سعید کلیروی۔ جامع مسجد قدس اہلحدیث محلہ اسلام آباد گلی نمبر 13 خطیب مولانا محمد ابرار ظہیر۔ ٹینکی والی گراؤنڈ نوشہرہ روڈ خطیب جامع مسجد انوار التوحید گلہ یونائیٹڈ بینک والا، خطیب مولانا حافظ آصف سہیل۔ جامع مسجدامین اہلحدیث مین بازار محلہ محمدآباد گلی نمبر 12 نزد سیم نالہ دھلے گوجرانوالہ، خطیب مولانا محمدلقمان محمدی۔ جامع مسجد فاروقیہ اہلحدیث ، تھیڑی سانسی، خطیب مولانا قاری عدیل الرحمٰن۔ جامع مسجد ابوذر اہلحدیث نوید کالونی نوشہرہ روڈ ، خطیب مولانا عتیق الرحمن خلیق۔ جامع مسجد علی محمد والی، گلہ ہارون خان والا نوشہرہ روڈ، خطیب مولانا حافظ محمد عرفان بشیر۔ نیومیلینیم سائنس کیمپس گلشن اشفاق کالونی، خطیب مولانا محمد ابوسفیان سلفی جامع مسجد مکی اہلحدیث گھوڑ دوڑ روڈ، خطیب مولانا قاری اکرم زاہد بھٹوی۔ جامع مسجد سلمان اہلحدیث محلہ ممتاز آباد موڑ ایمن آباد، خطیب مولانا فداء الرحمن طیب۔ جامع مسجد مکی اہلحدیث مین بازار جگنہ، خطیب مولانا سید حبیب الرحمٰن ترمذی۔ گورنمنٹ عطا محمد اسلامیہ ہائی سکول، خطیب مولانا حافظ عثمان اسماعیل سلفی۔ جامع مسجد فاطمۃ الزہراء اہلحدیث گھوڑ دوڑ روڈ گوجرانوالہ، خطیب حافظ محمد عمران ربانی۔ جامع مسجد نمرہ اہلحدیث وحدت کالونی خطیب قاری نعیم الرحمن مسعود۔ گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹلی پیر احمد شاہ، خطیب مولانا صاحبزادہ ابوالوفا عطاء الرحمن عابد۔ جامع مسجد امن اہلحدیث مرالی والی، خطیب الشیخ مولانا عبد الوارث ظہیر۔ سستا بازار، کشمیر روڈ ،خطیب مولانا طاہر محمود سلفی۔ جامع مسجد فاطمۃ اہلحدیث محلہ محبوب حق صادق روڈ، خطیب مولانا حافظ امتیاز محمدی۔ جامع مسجد طیبہ اھلحدیث محلہ رسول پورہ گلہ برف خانیوالہ حافظ آباد روڈ، خطیب مولانا قاری عثمان اظہر۔ مسجد نمرہ ملک پارک سوئی گیس لنک روڈ گوجرانولہ ،امامت حافظ زبیر احمد ۔

6:15

جامع مسجد بیت المکرم فیصل کالونی، خطیب مولانا محمد صادق عتیق۔ جامع مسجد مسرت اہلحدیث پلی نوشہرہ سانسی، خطیب مولانا قاری احمد بھٹہ۔ جامع مسجد صراط مستقیم مدوخلیل، خطیب مولانا قاری عاقب امین۔ جامع مسجد توحید ۔ علی پارک گلی نمبر 21. خطیب مولانا محمد علی سرور۔ جامع مسجد محمد گوندلوی، میاں ٹاؤن، خطیب مولانا محمد زبیر ربانی۔ جامع مسجد بیت المکرم اہلحدیث ،راجکوٹ، خطیب الشیخ مولانا محمد یامین خان سلفی۔ جامع مسجد عمر فاروق اہلحدیث ،بی بلاک شاہین آباد، خطیب مولانا حافظ عبدالغفار ثاقب۔ خلیفہ اسلم پارک، میاں سانسی روڈ، خطیب مولانا حافظ محمد زبیر پسروری۔ جامع مسجد صدیق اہلحدیث ،کھیالی بائی پاس، خطیب مولانا گلفراز ہزاروی۔ جامع مسجد شہدا اہلحدیث ونیہ موڑ سیالکوٹ روڈ ، خطیب حافظ محمد طیب افضل۔ مرکزی جامع مسجد مقدس اہلحدیث کھوکھرکی، خطیب حافظ عبداللہ صدیق۔ مرکز ختم نبوت جامع مسجد نور اھل حدیث کوٹلی رستم روڈ، خطیب مولانا حکیم طارق محمود ثاقب۔ 

6:30

آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف امامت پیرسید محمد علی حسنین شاہ بخاری،درگاہ حضرت ابوالبیان ماڈل ٹاؤن امامت صاحبزادہ پیر توقیر احمد مجددی،مرکز اہلسنت زینت المساجد محلہ اسلام آباد امامت صاحبزادہ پیر محمد داؤد رضوی،مرکز ادارۃ المصطفی لوئیانوالہ بائی پاس امامت پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی،مرکزی جامع مسجد گلزار مدینہ نوشہرہ روڈ امامت صاحبزادہ زاہد مسعود چشتی،مرکزی جامع مسجد نور بازار غلام محمد ٹھیکیدار امامت الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی،عیدگاہ فقیروالی خورد امامت الحاج سرفراز احمد تارڑ،جامع مسجد انوار المساجد پاپولر نرسری امامت حافظ محمد رفیق قادری،جامع مسجد حنفیہ بینک سکوائر امامت قاری محمد سلیم زاہد،دربار دان شاہ ولی جناح روڈ امامت صاحبزادہ فیضان سلیم،جامع مسجد نور الاسلام عالم چوک امامت علامہ محمد عمر صدیقی،گرائونڈ اسلامیہ کالج امامت قاری اکرام اللہ کیلانی،جامعہ مدینتہ العلم عالم چوک امامت قاری انعام اللہ کیلانی،مرکزی جامع مسجد غوثیہ کھیالی امامت صاحبزادہ محمد ذکا اللہ رضوی،جامع مسجد رضائے مصطفی عالم چوک امامت صاحبزادہ محمد غوث رضا،جامع مسجد مجددیہ کھوکھرکی امامت مولانا محمد خالد حسن مجددی،جامعہ نوریہ معین القرآن باغبانپورہ امامت قاری محمد اعظم چشتی،جامع مسجد فاروقیہ امامت صاحبزادہ محمد نعمان صدیقی،جامع مسجد قمر الاسلام نوشہرہ روڈ امامت قاری عبدالغفار سیالوی،جامع مسجد نور مدینہ فتومنڈ امامت قاری امتیاز احمد سلطانی،عیدگاہ کوٹ ہرا امامت مولانا محمد اعظم کیلانی،جامع مسجد حنفیہ باغبانپورہ امامت حاجی محمد عارف مہر،جامع مسجد نور حیات امامت قاری خادم بلال مجددی،جامع مسجد اویسیہ گرجاکھ امامت مولانا نصیر احمد اویسی،جامع مسجد البلال اڈاجی ٹی ایس امامت عمر سلیم گجر،جامع مسجد عیدگاہ گرجاکھ امامت حافظ سعید رضا،جامع مسجد صدیقیہ شاہین آباد امامت پروفیسر حافظ محمد شفیق تبسم،جامع مسجد سیٹلائٹ ٹاؤن امامت پروفیسر محمد اعظم نوری،جامع مسجد سائیں رحمت جی ٹی روڈ امامت حافظ عدیل عارف مہر۔مرکز قبا اہلحدیث سلفی چوک نوشہرہ روڈ، خطیب مولانا کاشف الرحمان عثمانی۔ جامع مسجد عائشہ اہل حدیث مدینہ کالونی جناح روڈ آرے والا بازار، خطیب قاری اعجاز احمد زاہد۔ جامع مسجد طیبہ اہلحدیث پاسبان کالون، خطیب قاری محمد ریاض محمدی۔ جامع ۔سجد افاق اہلحدیث، کھیالی، خطیب مولانا حافظ سمیع اللہ عادل۔ جامع مسجد کنزالرحمت، اہلحدیث شادماں ٹاؤن، خطیب حافظ بلال احمد۔ جامع مسجد توحید اہلحدیث حسن پورہ گرجاکھ، خطیب مولانا قاری شعیب ابراہیم۔ جامع مسجد مسلم اہلحدیث محلہ مسلم ٹائون، لیاقت روڈ، خطیب قاری امیر حمزہ ۔

6.40

مسجد خالد فرید ٹاؤن گوجرانوالہ امامت صہیب منیر ۔ 

6:45

جامع مسجد ابوبکر اہلحدیث ،مکی روڈ مدینہ کالونی، خطیب مولانا محمد نعیم بٹ ۔ جامع مسجد عنایت اللہ اہلحدیث پپلی والا، خطیب مولانا قاسم طاہر۔ جامع مسجد سعد بن معاذ، حسن پورہ گرجاکھ، خطیب مولانا حافظ جابر گرجاکھی۔

7.00

 مسجد فتح المعروف تہہ خانے والے شاہین آباد گوجرانوالہ ، امامت حافظ محمد افضل ۔ 

 سیالکوٹ 

النور مسجد کینٹ قائد اعظم روڈ 6:30،مرکزی جامع مسجد فیضان نبوی ڈسکہ روڈ خطاب پیر حافظ محمد اشرف نقشبندی ، پیر صوفی مظہر حسین نقشبندی ،جامع مسجد حنفیہ غوثیہ بھڈال علامہ عطا محمد سعیدی،جامع مسجد نور مدینہ ماچھی کھوکھر قاری حبیب الرحمن ساقی،جامع مسجد عثمانیہ میانہ پورہ علامہ شکیل احمد ذکی ، جامع مسجد نظام پورہ حافظ عطاء المصطفیٰ اختر ،مرکزی جامع مسجد چپراڑ حافظ غلام مصطفی قادری،جامع مسجد نورمدینہ شفیع دا بھٹہ مولانا شکیل احمد ،جامع مسجد مولوی امام دین رائے پور مولانا محمد اشرف،جامع مسجد کندن پور حافظ محمد سلطان سیالوی،جامع مسجد چھانگے ڈاکٹر مولانا شکیل احمد ،جامع مسجد اقصیٰ میموں جوئے ریحان عطاری،جامع مسجد اقبال کوٹلی لوہاراں مشرقی علامہ حسن رضا قادری،جامع مسجدگلزار مدینہ چک کریم قاری عبدالواحد نقشبندی،جامع مسجد حکیماں والی مین بازار کوٹلی لوہاراں مشرقی حافظ انار علی ،جامع مسجد فقہیہ اعظم کوٹلی لوہاراں مغربی علامہ محبوب احمد جلالی،جامع مسجد سلطان الوازین کوٹلی لوہاراں مشرقی علامہ ضیا اﷲ شریفی،جامع مسجد کوٹلی لوہاراں چوک والی قاری غلام مرتضیٰ قادری،جامع مسجد شیر پور مولانا محمد اکرم ،جامع مسجد کوٹلی آرائیاں شریف سید ندیم حسین شاہ ،جامع مسجد امام احمد رضا بریلوی چیلہ حافظ ثاقب عطاری،مرکزی جامع مسجد حکیم خادم علی روڈ علامہ محمد یونس خادمی ،مرکزی جامع مسجد حنفیہ رضویہ پھوکلیان بجوات علامہ شبیر احمد عثمانی،دارالعلوم جامعہ نعمانیہ شہاب پورہ علامہ امتیاز احمد صدیقی ،جامع مسجد اقبال پیر بابل شہیدؒ روڈ علامہ پروفیسر نصیر القادری ،جامع مسجد رحمت اللعالمین نیا عدالت گڑھا علامہ حافظ محمد لقمان،جامع مسجد کشمیر روڈ پکا گرھا علامہ قاری شیر محمد نقشبندی ،جامع مسجد ہرڑ پروفیسر توقیر مدنی ،جامع مسجد بلال علامہ قاری عطاء الٰہی قادری ،جامع مسجد طوبیٰ قاری محمد اکرم چشتی ،مرکزی جامع مسجد گلزار مدینہ چھاؤنی سلہریاں علامہ توقیر الحسن اشرفی القادری ،جامع مسجد انوار مدینہ اسلام پورہ علامہ خلیل احمد نورانی،مدرسہ لاثانیہ انوار القرآن اگوکی قاضی محمود نقشبندی،جامع قادریہ جموں روڈ خواجہ الطاف محی الدین قادری،دارالعلوم تاجدار مدینہ عدالت گڑھا علامہ حافظ محمد ارشد القادری ،جامع مسجد فاروقیہ بھڑتھ علامہ عمران مدنی ،جامع مسجد دربار حضرت بابا سرور شاہ شہید ؒ بھوتھ علامہ عبدالحمید نقشبندی ،جامع مسجد بہار نور ٹونکن علامہ مفتی پیر سید اوصاف علی شاہ ،جامع مسجد ایک مینار والی گلزار مدینہ بھوتھ علامہ خالد محمود چشتی ،جامع مسجد حنفیہ نقشبندیہ توحید آباد شریف صاحبزادہ پیر سید فرخ شاہ کوہاٹی ،آستانہ عالیہ ساہو چک شریف پیر محمد عرفان الٰہی قادری 7 بجے نماز عید پڑھائیں گے ۔العالم یونیورسٹی دوبرجی ملہیاں صاحبزادہ حامد رضا ،جامع مسجد علامہ حکیم عبدالحکیم تحصیل بازار صاحبزادہ حافظ غلام محی الدین جیلانی سوا سات بجے نماز عید پڑھا ئیں گے ۔جامع مسجد رحمت الٰہی علامہ محمد یعقوب نقشبندی،مرکزی جامع مسجد ڈونگا باغ علامہ ڈاکٹر خادم خورشید الازہری ،جامع مسجد حضرت سید اولاد حسین شاہؒسیدانوالی مشرقی صاحبزادہ پیر سید فیض الحسن نقوی ،جامع مسجد عرفان مکہ ٹاؤن فیز 2علامہ پیر ضمیر اختر رانا ،مرکزی جامع مسجد ماچھی کھوکھر علامہ محمد ریاض صدیقی ،جامع مسجد رجمنٹ بازار علامہ عطاء المصطفٰی عطاری،جامع مسجد الکوثر گوالمنڈی صدر بازار کینٹ قاری محمد فاروق ساڑھے 7 بجے نماز عید کی امات کرینگے ۔جامع تاجدار مدینہ شہاب پورہ علامہ حافظ نیاز احمد الازہری،جامع حنفیہ غوثیہ صدر بازار صاحبزادہ پیر سید عارف بہاوالحق شاہ ,دارالعلوم جامعہ دودروازخطاب جانشین شیخ الحدیث صاحبزادہ حامد رضا/امامت قاری کبیر حسین چشتی پونے 8 بجے نماز عید پڑھا ئیں گے ۔

حافظ آباد 

 پبلک پارک ساگر روڈ پروفیسر حافظ محمودسلیمان پونے 6 بجے ،جامع مسجد المجددیہ بجلی محلہ (علامہ فیصل ندیم کیلانی)، امام بارگاہ محلہ بجلی گھر(مولانا حافظ نسیم عباس)6 بجے ،جامع مسجد سلطانیہ انوار مدینہ کشمیر نگر(حافظ خضر حیات)، مرکز فیضان مدینہ کولو روڈ(مبلغ دعوت اسلامی)ساڑھے 6 بجے ،جامع مسجد صدیقیہ محلہ بجلی گھر(علامہ قاری نعمان احمد بھیروی)پونے 7 بجے ،گورنمنٹ مسلم ہائی سکول (علامہ احمد سعید اعوان)،گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول مانگٹ روڈ(مولانا نصر اﷲخان بھٹی)جامع مسجد زین ڈسٹرکٹ کمپلیکس (مولانا عبدالقیو م بھٹی)جامع مسجد ڈی سی او کالونی(حافظ محمد عثمان)، جامع مسجد تقویٰ اہلحدیث ہاؤسنگ کالونی(مولانا مفتی غلام مصطفی گجر)، جامع ریاض الجنۃ اسماعیل ایجوکیشن کمپلیکس( حافظ محمد یونس السدیس)، جامع مسجد طیبہ توحید محلہ خانپورہ (مولانا عطاء اﷲ محمدی) ، موتی مسجد کچہری روڈ(پیر سیدبرہان حیدر نقوی)، جامع مسجد ماڈل بازار والی، جامع مسجد چمن رسول محلہ بجلی گھر(قاری ذکاء اﷲ چشتی) جامع مسجد طیبہ اہلحدیث حسن ٹاؤن مولانا عبدالخالق صدیقی ،جامع مسجد البدر اہلحدیث محلہ پیر کالے شاہ (مولانا قاری عرفان الحق صابر کیلانی)،جامع مسجد اہل حدیث کڑیالہ(مولانا نفیس احمد ساجد) 7 بجے ،جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ ڈھیگرانوالی(مولانا حافظ ریاست علی)، جامع مسجد عثمانیہ ساگر روڈ (علامہ فیصل ندیم کیلانی) ،جامع مسجد الفتح علی پور روڈ(پروفیسر محمد ایوب طاہر)،جامع مسجد حنیف محلہ شیرپورہ (مولانا ثنا اﷲ)،جامع مسجد مدینہ محلہ حبیب گنج،جامع مسجد رڑی والی محلہ حسین پورہ (پیر سیدبرہان حیدر نقوی) ، عید گاہ اہل حدیث کولو روڈ (مولانا محمد ابراہیم علوی)،جامع مسجد تحصیل والی (مفتی محمد جمیل) جامع مسجد اقصیٰ اہلحدیث قاضی پورہ ( مولانا محمد داؤد نتوی) ،جامع مسجد رحمن ڈاکخانہ روڈ ، جامع مسجد مکی اہلحدیث(مولانا میاں محمد ایوب)، جامع مسجد فیضان مدینہ(پیر محمد رضا مدنی)،جامع مسجد ابو بکر اہل حدیث محلہ بہاولپورہ(مولانا محمد لقمان)، جامع مسجد کوثر اہلحدیث مدھریانوالہ روڈ ، جامع مسجد عثمانیہ بھڑی شاہ رحمن(مولانا قاری ملازم حسین)، جامع مسجد رحمۃ اللعالمین ؐ محلہ رحمت آباد(قاری زاہد محمود مجددی)، جامع مسجدلبیک یارسول اﷲدوآبہ ( قاری نصیر احمد چاند)،مرکزی عید گاہ کولوروڈ (مولانا محمد ابراہیم علوی)ساڑھے 7 بجے ،مدرسہ قاسم العلوم ونیکے روڈ حافظ آباد( حافظ محمد قاسم گورایہ)، دارالعلوم جامعہ سعیدیہ رضویہ ( علامہ احمد سعید سیال)، دربار شاہ حضرت شاہ شمس ؓ( مولانا لیاقت علی ) جامع مسجدمدینہ کولوروڈ صاحبزادہ سید عطاء الحسنین شاہ نقوی پونے 8 بجے ،مرکز اہل سنت جامع مسجد الفاروق ونیکے روڈ(بیرسٹر پیر سید وسیم الحسن نقوی)، عید گاہ دارالعلوم غوثیہ حنفیہ محلہ ڈہاب والہ (پیر سید فدا حسین شاہ)،جامع مسجد الرحمن محلہ خانپورہ ، (مولانا رانا محمدعثمان اصغر چشتی)، جامع مسجد کوثر راجہ چوک (حافظ قاری محمد یوسف ایم۔اے )، جامع مسجدالخلیل ہاؤسنگ کالونی (پروفیسر محمد اکرم چشتی) ، جامع مسجد گلزار مدینہ محلہ قاضی پورہ(مولانا حبیب اﷲ جلالی)،جامع مسجد بہار مدینہ محلہ ابرار پورہ(حاجی لیاقت علی کیلانی)، جامع مسجد صدیقیہ کالج روڈ (مولانا غلام مصطفے ٰ سلطانی)، گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ، جامع مسجد ربانیہ محلہ میاں داکوٹ (صاحبزادہ شہید احمد انصاری) ،جامع مسجد کھجور والی (مولانا محمد رضا مدنی) ، جامع مسجد گلزار رسول ریلوے اسٹیشن والی،جامع مسجد الفاروق گوجرانوالہ روڈ(مولانا حق نواز)، جامع مسجد اکبری عید گاہ(مولانا بدر الزماں تارڑ)،جامع مسجد عثمانیہ صدیقیہ محلہ قادر آباد(مولانا تصور اقبال)جامع مسجد لبیک یارسول اﷲ دوآبہ (حافظ نصیر احمد چاند)،جامع مسجد اہلحدیث اﷲ والی ساگر روڈ (مولانا صدیق احمد سالار)،جامع مسجد محلہ تاجپورہ (صوفی اخلاق احمد رضوی)، جامع مسجد صوبیداروالی ( علامہ محمد اشرف سیال)،جامع مسجد تحصیل والی(مفتی محمد جمیل)، جامع مسجد المزمل ،دارالعلوم اصحاب صفہ ونیکے تارڑ، جامع مسجد عائشہ صدیقہ ونیکے تارڑ(مولانا قاری انتصار)، پل جوریاں ( پیر خادم حسین سیفی)،امام بارگاہ در بار حسین محلہ حسین پورہ(مولانا عابد حسین)، امام بارگاہ وارڈ نمبر1شاہراہ فاروق اعظم(سید غلام رضا)، جامع مسجد سیدہ فاطمۃ الزھراؓ محلہ عثمان گنج(صاحبزادہ پیر علی حسین نقوی)،جامع مسجد بلال ہنجرانواں والا(مولانا قاری عابد)، امام بارگاہ محلہ بہاولپورہ(ماسٹر سید اولاد حسین شاہ)،جامع مسجد مکی اہل حدیث جلالپور روڈ (مولانا میاں محمد ایوب) جامع مسجد نورانی گڑھی اعوان علامہ رانا محمدعثمان اصغر چشتی 8 بجے نماز عید پڑھا ئیں گے ۔

 ڈسکہ 

 دارالعلوم مدنیہ ڈسکہ کلاں مولانا ایوب خاں6:30بجے ،جامع مسجد وہاب میں مولانا افضل شاکر 7:00بجے ، جامع مسجد حاجی سلیمان والی بازار ٹھٹھیاراں میں خطیب مفتی محمدعثمان تقی6:00بجے ’ مرکزی عیدگاہ سمبڑیال روڈ میں خطیب قاری رضوان مدنی7:30بجے ’مرکزی جامع مسجد نور کالج روڈ میں خطیب اکرم بغدادی7:30بجے ،جامع مسجد عثمان غنی ماڈل ٹاؤن خطیب قاری احسن رضا6:45بجے ،مرکزی دارالعلوم نقشبندیہ کالج روڈخطیب صاحبزادہ قاری فضل عثمان6:50بجے ’جامع مسجد ابوبکر صدیق نسبت روڈ خطیب علامہ فاضل صابری 7:00بجے ،جامع مسجد انوار لاثانی وزیرآباد روڈ خطیب علامہ شبیر حسین ایم اے 7:00بجے ،جامع مسجد غوثیہ سمبڑیال روڈ خطیب قاری داؤد احمد جماعتی6:30بجے ’جامع مسجد صابری خطیب علامہ اشفاق سلطانی6:45بجے ،جامع مسجد عثمانیہ کالج روڈ خطیب حافظ احمد رضا6:30بجے ،جامع مسجد خضریٰ سوہاوہ خطیب علامہ سہیل انجم7:00بجے ،جامع مسجد نواب دین والی خطیب حافظ سجادنواز7:00بجے ،جامع مسجد عنایت خطیب حافظ طاہر کیلانی7:00بجے ،جامع مسجد نورانی عید گاہ پسرور روڈ خطیب قاری طیب6:00بجے ،جامع مسجد شاہ جماعت خطیب قاری منور حسین7:00بجے ،جامع مسجد فاروقیہ خطیب حافظ مدثر ساہی7:30،جامع مسجد فیض حبیب خطیب علامہ اﷲ دتہ7:00بجے ،جامع مسجد رمضان ٹاؤن خطیب علامہ فاروق قادری 7:00بجے ،مرکزی جامع مسجد محمود سلطانیہ پسرور روڈ خطیب صاحبزادہ علامہ فضل حق6:45بجے ،جامع مسجد گلزار حنفیہ پسرور روڈ خطیب قاری حبیب اﷲ7:00بجے ،جامع مسجد غوثیہ عوامی روڈ خطیب قاری شفیق7:00،جامع مسجد عمرڈسکہ کلاں خطیب قاری عنایت اﷲ سلطانی7:00بجے ،جامع مسجد بہار مدینہ محلہ بن والہ خطیب علامہ اکبر سیالوی 7:30بجے ، عید گاہ فیض رضا ڈسکہ کلاں خطیب قاری افتخارچشتی7:00بجے ،جامع مسجد شیر خدا نیو کچہری خطیب حافظ مدثر7:00بجے ،جامع مسجد وسیمیہ لاری اڈا خطیب حافظ اویس خاں 7:00بجے ،جامع مسجد گلزار مدینہ خطیب قاری طاہر 7:00بجے ،جامع مسجد نمرہ جنڈو روڈخطیب حافظ آصف خاں6:30بجے ،جامع مسجداخترخطیب حافظ حامد قادری6:30بجے ،جامع مسجد اویس خطیب قاری عمران حسین7:30بجے ، جامع مسجد کینال ویو خطیب علامہ فاضل صابری7:30بجے ،جامع مسجد ہجویری خطیب قاری عامرالقادری7:00بجے ،جامع مسجد مدینہ محلہ حق پورہ قاری منظور سلطانی 7:00بجے ،جامع مسجد زبیدہ خطیب قاری ارشد 7:00بجے ،جامع مسجد چیمہ ہسپتال خطیب علامہ عثمان قادری7:00بجے ،جامع مسجد ابوبکرصدیق گلستان ولاز خطیب قاری حامد رضا6:30بجے ،جامع مسجد بھولا پیر 7:30بجے ،جامع مسجد ابوبکرصدیق گلستان ولاز خطیب قاری حامد رضا6:30بجے ،جامع مسجد بھولا پیر 7:30بجے ،جامع مسجد عبداﷲ جامکے روڈ قاری نصیر قادری6:15 بجے ،جامع مسجد طیبہ قاری بلال7:00 بجے ،جامع مسجد انوار چشتیہ حافظ مرتضی6:00 بجے ،جامع مسجد اﷲ ہو سیالکوٹ بائپاس قاری اخلاق احمد6:45 بجے ،جامع مسجد حیات النبی علامہ عبدالرحمن6:45 بجے ،جامع مسجد نور مصطفے ڈسکہ کلاں علامہ طاہر محمود 5:25 بجے ،جامع مسجد بلال یونس آباد علامہ عبدالقدیر7:00 بجے ،جامع مسجد عائشہ نزد سند باد قاری سلیمان احمد6:45 بجے ،جامع مسجد بلال شہاب پورہ قاری امجد علی رضوی7:00بجے ،جامع مسجد حقانی علامہ زواراحمد6:45 بجے ،جامع مسجد نور مدینہ متصل اے سی آفس خطیب قاری تنویر حسین 6:30بجے ،جامع مسجد اپنا ٹاؤن خطیب حافظ عثمان مدنی7:00،مسجد نور مدینہ جنڈو روڈ خطیب قاری صداقت علی7:00بجے ،جامع مسجد عزیزیہ اہلحدیث حافظ عبدالغفار6:30بجے ، مسجد رضوان اکرم اہلحدیث کنڈن سیان خطیب حافظ حبیب الرحمن 7:15بجے ،جامع مسجد ستراہ خطیب علامہ ایاز قادری7:30بجے ،عید گاہ شریف جیسروالہ خطیب قاری قمر الزمان7:30بجے ،جامع مسجد فیض رضائے مصطفی تاجوکے چیمہ خطیب علامہ شوکت علی7:30بجے ،مرکزی جامع مسجد غوثیہ رضویہ مندرانوالہ خطیب قاری عبدالغفار رضوی7:30بجے ’جامع مسجد گلوٹیاں خطیب علامہ رفیق صابری7:30بجے ،مرکزی عید گاہ للر خطیب مولانا عبدالستار7:30بجے ،مرکزی عید گاہ جیسروالہ خطیب قاری تنویر احمد8:00بجے ،مرکزی جامع مسجد دھیدووالی خطیب صاحبزادہ جاوید اقبال 7:30بجے ،جامع مسجد رنجہائی خطیب علامہ نواز نقشبندی7:30بجے ،جامع مسجد لعل والی سرکار میترانوالی خطیب علامہ ارشدروحانی7:30بجے ،جامع مسجد کوٹلی سیداں پیر طارق شاہ7:00بجے عید الاضحی کی نماز پڑھائیں گے ۔

 تتلے عالی 

جامع مسجد محمدیہ بھرائیاں قاری سید بلال شاہ طاہر6.30بجے ،جامع مسجد عمر فاروق علامہ ذوالفقار عطاری6.45،جامع مسجد بلال مجددیہ محلہ رحمانیہ قاری محمد یعقوب رضوی8بجے ، جامع مسجد بہار مدینہ قاری عطا اﷲ8بجے ، جامع مسجد تاجدا رمدینہ فیصل کالونی حافظ محمد رمضان7.30، گراؤنڈ گورنمنٹ بوائز سکول قاری شاہد افضال رضوی7بجے ، مدرسہ فیض السلام اڈا تتلے عالی قاری خالد حنیف7بجے ، لیڈیز پارک گراؤنڈ کامونکی روڈ مولانا عبیداﷲ انور7بجے ، جامع مسجد فردوس اہلحدیث محلہ انصاریاں7بجے ، جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث عبدالرشید ظہیر06.30مرکزی عید گاہ نوشہرہ روڈ حافظ سید عبدالستار7.00 جامع مسجد فیضان مدینہ ابراہیم کانولی8.0،جامع مسجد جواہرالتوحید کامونکی روڈ7.30جامع رضویہ حسینیہ شیخوپورہ روڈ سید عبدالغفارشاہ الحسینی8بجے نماز عید کی امامت کرائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں