حافظ آباد:پبلک ٹرانسپورٹ کرایو ں میں 4 فیصد کمی

حافظ آباد:پبلک ٹرانسپورٹ  کرایو ں میں 4 فیصد کمی

حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا )پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 4فیصد کمی کر دی ، اطلاق فوری طور پر ہو گا،تمام منیجر ز ویگن اور بس اڈوں پر نئے کرائے ناموں کی لسٹ آویزاں کرنے کے پابند ہونگے ۔

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 4فیصد کمی کر دی ، اطلاق فوری طور پر ہو گا،تمام منیجر ز ویگن اور بس اڈوں پر نئے کرائے ناموں کی لسٹ آویزاں کرنے کے پابند ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں