عید کے بعد شہریوں کی واپسی

عید کے بعد شہریوں کی واپسی

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )عیدالاضحی کے بعدمسافروں کی بڑے شہروں کو واپسی شروع ہو گئی ، انتظامیہ عید کی چھٹیاں گزار کر جانے والے مسافروں کو پبلک ٹرانسپورٹرز کی لوٹ مار سے بچانے کیلئے متحرک رہی ۔

عیدالاضحی کے بعدمسافروں کی بڑے شہروں کو واپسی شروع ہو گئی ، انتظامیہ عید کی چھٹیاں گزار کر جانے والے مسافروں کو پبلک ٹرانسپورٹرز کی لوٹ مار سے بچانے کیلئے متحرک رہی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں