راہوالی:ن لیگی رکن اسمبلی سلمیٰ رحمت بٹ کے بھا ئی کی برسی پر تقریب

راہوالی:ن لیگی رکن اسمبلی سلمیٰ رحمت  بٹ کے بھا ئی کی برسی پر تقریب

راہوالی (نامہ نگار)دنیا میں اولاد کیلئے والدین اور بہن بھائیوں کیلئے بڑے بھائی کا سایہ کسی سایہ دار اور پھلدار درخت جیسی عظیم نعمت سے کم نہیں کیوں کہ والد اور اولاد کے لیے سایہ اور بڑا بھائی چھوٹے بہن بھائیوں کیلئے ان کا مان اور سہارا ہوتا ہے ۔

 ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن کی ایم پی اے سلمیٰ رحمت بٹ، کمشنر اعجازرحمت بٹ، سماجی رہنما خواجہ سرمد رضا نائیک کے بڑے بھائی شہباز رحمت بٹ کی برسی کے موقع پر ایصال ثواب کیلئے منعقدہ محفل سے علامہ فاروق رضوی، علامہ ضیا المرتضیٰ چشتی و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں