آوارہ کتوں کی بھرمار،شہری غیر محفوظ

 آوارہ کتوں کی بھرمار،شہری غیر محفوظ

گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار)آوارہ کتوں کا راج، انتظامی دفاتر میں بھی آوارہ کتے ٹولیوں کی شکل میں گھومتے پھرتے ہیں ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ خصوصی کتامار ٹیم تشکیل دی جائے جوان آوارہ کتو ں کو فوری تلف کرے ۔

آوارہ کتوں کا راج، انتظامی دفاتر میں بھی آوارہ کتے ٹولیوں کی شکل میں گھومتے پھرتے ہیں ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ خصوصی کتامار ٹیم تشکیل دی جائے جوان آوارہ کتو ں کو فوری تلف کرے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں