گاڑی میں لگانے پر مقدمہ

گاڑی میں لگانے پر مقدمہ

ہیڈ بمبانوالہ ،ڈسکہ(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار)ٹریفک انچارج ٹیم کے ہمراہ دھرم کوٹ چوک اور وڈالہ سندھواں میں کھڑاتھاکہ منور اور احتشام گاڑیاں لیکرآئے ، چیک کیاتو غیر معیاری سلنڈر نصب تھے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ٹریفک انچارج ٹیم کے ہمراہ دھرم کوٹ چوک اور وڈالہ سندھواں میں کھڑاتھاکہ منور اور احتشام گاڑیاں لیکرآئے ، چیک کیاتو غیر معیاری سلنڈر نصب تھے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں