میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے کوارڈی نیٹر مہر اسحاق نغ چارج سنبھال لیا

 میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے کوارڈی  نیٹر مہر اسحاق نغ چارج سنبھال لیا

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )رکن صوبائی اسمبلی سیدمددعلی شاہ کی طرف سے نامزدمیونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے۔۔۔

 کوارڈی نیٹر مہراسحاق خادم،ڈپٹی کوارڈی نیٹر سیدقنوزالقادربخاری نے باقاعدہ میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ میں چارج سنبھال لیا، سیدقلب عباس شاہ کلیوال سیداں، سیدمرتضیٰ شاہ ،چیف آفیسر تنویرعباس گجر نے خصوصی شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں