سمبڑیال:موٹر سائیکل کو حادثہ، بیوی جاں بحق ،خاوند زخمی

 سمبڑیال:موٹر سائیکل کو  حادثہ، بیوی جاں بحق ،خاوند زخمی

سمبڑیال (سٹی رپورٹر )نہر اپر چناب سمبڑیال کے قریب موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو حادثہ، موٹر سائیکل مین روڈ ڈیوائڈر سے ٹکرانے کے باعث بیوی موقع پر جاں بحق ۔۔

جبکہ شوہر شدید زخمی ہو گیا ۔ نہر اپر چناب کے قریب سمبڑیال گلی امیر پیا کا رہائشی 50 سالہ توقیر حسن اور بیوی کیساتھ جا رہاتھا ، حادثے میں آ سیہ بتول موقع پر جاں بحق ہو گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں