گجرات:میونسپل کمیٹیز کی حدود میں مون سون ایمرجنسی کیمپس فعال

گجرات:میونسپل کمیٹیز کی حدود  میں مون سون ایمرجنسی کیمپس فعال

گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار)ڈی سی صفدر ورک کی زیر نگرانی تمام میونسپل کمیٹیز کی حدود میں مون سون ایمرجنسی کیمپس فعال کرد ئیے گئے ۔

میونسپل کارپوریشن گجرات،میونسپل کمیٹی کھاریاں، سرائے عالمگیر ، کنجاہ، ڈنگہ، لالہ موسی ٰکی حدود میں کیمپ قائم کئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں