سیالکوٹ:بجلی کے بلوں میں ہوشر با اضافہ،صارفین سراپا احتجاج

سیالکوٹ:بجلی کے بلوں میں  ہوشر با اضافہ،صارفین سراپا احتجاج

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) بجلی کے بلوں میں ہوشر با اضافہ پر شہری گیپگو کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ۔ صارفین کا کہنا ہے ۔۔

کہ مہنگائی کے ہاتھوں تنگ عوام پر بجلی کا بم گرادیا گیا ،بلوں کے ساتھ اتنے بھاری ٹیکس لگائے گئے ہیں کہ دو وقت کی روٹی کھانا مشکل ہوگیا ،آج تک کسی حکومت میں اتنے ٹیکس نہیں لگائے گئے جتنے اب لگائے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں