بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)شہری کو98 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کوتوالی پولیس نے شہروز علی کی رپورٹ پر رمضان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

شہری کو98 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کوتوالی پولیس نے شہروز علی کی رپورٹ پر رمضان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں