ڈی پی او خانیوال کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل حل کرنیکا حکم

ڈی پی او خانیوال کی کھلی کچہری  شہریوں کے مسائل حل کرنیکا حکم

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )ڈی پی او اسماعیل کھاڑک کی سٹی میاں چنوں میں کھلی کچہری ۔

، متعلقہ افسروں کوعوامی شکایات اور مسائل حل کرنیکا حکم۔ڈی پی او اسماعیل کھاڑک نے کہاکہ پولیس دفاتر، تھانوں، مساجد میں عوام سے براہ راست ملاقات کرکے ان کے مسائل کو میرٹ پر حل کیا جا رہا ہے ،جرائم سے پاک معاشرہ ہمارا عزم ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں