فائرنگ سے نوجوان زخمی

فائرنگ سے نوجوان زخمی

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )موٹرسائیکل سوار وں کی فائرنگ سے نوجوان شدیدزخمی ہو گیا ۔نواحی گاؤں کوٹلی بابا ہیرا کا طاہر موٹرسائیکل پرجارہاتھا کہ سائفن کے قریب 2 افراد نے فائرنگ کر دی ،زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

موٹرسائیکل سوار وں کی فائرنگ سے نوجوان شدیدزخمی ہو گیا ۔نواحی گاؤں کوٹلی بابا ہیرا کا طاہر موٹرسائیکل پرجارہاتھا کہ سائفن کے قریب 2 افراد نے فائرنگ کر دی ،زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں