ڈکیت گینگ گرفتار

 ڈکیت گینگ گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)ہیڈ مرالہ پولیس نے ڈکیتی ، راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 3رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا ، زبیر شاہ ہ، وقاص اور عابد سکنہ خلیل پورہ سے رقم ،موٹر سائیکل ،موبائل فون ،اسلحہ برآمد کر لیا ۔

ہیڈ مرالہ پولیس نے ڈکیتی ، راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 3رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا ، زبیر شاہ ہ، وقاص اور عابد سکنہ خلیل پورہ سے رقم ،موٹر سائیکل ،موبائل فون ،اسلحہ برآمد کر لیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں