سیالکوٹ:پو لیس اہلکاروں پر فائرنگ کا اشتہاری ملزم 3 سال بعد گرفتار

سیالکوٹ:پو لیس اہلکاروں پر فائرنگ  کا اشتہاری ملزم 3 سال بعد گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔ دوران ریڈ تھانہ نیکا پورہ پولیس پر فائرنگ کرنے والے خرم شہزاد عرف خرما کو گرفتار کر لیا گیا ۔اشتہاری ملزم 3سال سے سیالکوٹ پولیس کو مطلوب تھا۔

پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔ دوران ریڈ تھانہ نیکا پورہ پولیس پر فائرنگ کرنے والے خرم شہزاد عرف خرما کو گرفتار کر لیا گیا ۔اشتہاری ملزم 3سال سے سیالکوٹ پولیس کو مطلوب تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں