نوشہرہ ورکاں :میونسپل کمیٹی آفس سے موٹرسائیکل چوری

نوشہرہ ورکاں :میونسپل کمیٹی  آفس سے موٹرسائیکل چوری

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر )میونسپل کمیٹی آفس سے موٹرسائیکل چوری ہو گئی ۔ موضع قائد آباد کا کاشف مسیح میونسپل کمیٹی آفس نوشہرہ ورکاں میں کام کے۔۔۔

سلسلہ میں آیا اور موٹرسائیکل کھڑی کرکے اندر چلا گیا ،15منٹ بعد باہر آیا تو موٹر سائیکل غائب تھی ،علاوہ ازیں کالووال کے رہائشی امین کی جیب سے مین بازار میں نامعلوم شخص نے موبائل فون نکال لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں