گکھڑمنڈی:ون ڈش کی خلاف ورزی پر شادی ہال کو جرمانہ

گکھڑمنڈی:ون ڈش کی خلاف  ورزی پر شادی ہال کو جرمانہ

گکھڑمنڈی (نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد رب نواز چدھڑ نے ون ڈش پالیسی کی خلاف ورزی کی شکایات پر جی ٹی روڈ اوجلہ پل پر واقع ایڈن گارڈن مارکی کی چیکنگ کے دوران 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائیگی ۔

اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد رب نواز چدھڑ نے ون ڈش پالیسی کی خلاف ورزی کی شکایات پر جی ٹی روڈ اوجلہ پل پر واقع ایڈن گارڈن مارکی کی چیکنگ کے دوران 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائیگی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں