وزیرآباد:مکان کا لینٹر توڑ تے دیوار گر گئی،بچی ملبے تلے آ کر زخمی

وزیرآباد:مکان کا لینٹر توڑ تے  دیوار گر گئی،بچی ملبے تلے آ کر زخمی

وزیرآباد(نامہ نگار)گھر کا لینٹر توڑتے ہوئے چھت کی چار دیواری گلی میں آ گری، ملبے تلے دب کر 13 ماہ بچی شدید زخمی ہو گئی۔۔۔

 محلہ سلطانپورہ گکھڑ منڈی میں مزدور کی غلطی سے چھت کا شیڈ اور دیوار گلی میں آ گری جسکے نتیجے میں سامنے والے گھر کی رہائشی نور فاطمہ ملبے تلے آ کر شدید زخمی ہو گئی ، طبی امداد کیلئے گوجرانوالہ ہسپتال پہنچایاگیا جہاں سے تشویشناک حالت کے پیش نظر لاہور ریفر کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں