سیالکوٹ:سابق عداوت پر گھر میں گھس کر میاں بیوی پر تشدد

سیالکوٹ:سابق عداوت پر گھر  میں گھس کر میاں بیوی پر تشدد

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ دنیا ) سابق عداوت پر 4 افراد نے گھر میں گھس کر میاں بیوی کو زخمی کردیا۔

تھانہ کوٹلی سیدا میر کے علاقہ سرگپور میں نصیر، شکیل، ارسلان اور سلمان نے اسما بی بی کو تشدد کا نشانہ بنایا ، بیچ بچاؤ کیلئے اسکا خاوند، نذیر اں اور آسیہ بی بی آئے تو انہیں بھی زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔پولیس مصروف کارروائی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں