نوشہرہ ورکاں:کمسن بچی کمپیوٹر سے کرنٹ لگنے کے با عث جاں بحق

نوشہرہ ورکاں:کمسن بچی کمپیوٹر سے  کرنٹ لگنے کے با عث جاں بحق

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر )کمسن بچی کمپیوٹر سے کرنٹ لگنے کے با عث جاں بحق ہو گئی۔ محلہ اسلام پورہ کے۔۔۔

رہائشی سفیان منہاس کی8سالہ بیٹی زینب گھر میں کمپیوٹر استعمال کر رہی تھی کہ اچانک کرنٹ لگ گیا ،اہلخانہ نے زینب کو فوری ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں