چیمبر ممبر کے بیٹے کی موٹرسائیکل مسجد کے باہر سے چوری

چیمبر ممبر کے بیٹے کی موٹرسائیکل مسجد کے باہر سے چوری

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ چیمبر کے سابق ایگزیکٹوممبرآفتاب احمد خان کے صاحبزادے علی نواز خان کی۔۔۔

 موٹرسائیکل نمازظہر کی ادائیگی کے دوران مدنی مسجد سٹیلائٹ ٹاؤن کے باہرسے چورلے گئے ۔مسجد کے باہر سے ایک ماہ کے دوران موٹرسائیکل چوری کی یہ چوتھی واردات ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں