لالہ موسیٰ:عشرہ محرم ،میونسپل کمیٹی کا جلوسوں کے راستوں پر پیچ ورک مکمل

لالہ موسیٰ:عشرہ محرم ،میونسپل کمیٹی کا  جلوسوں کے راستوں پر پیچ ورک مکمل

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )عشرہ محرم الحرام کاآغاز،میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ نے جلوسوں کے راستوں پر پیچ ورک کاکام مکمل کرلیا۔۔۔

ریلوے روڈ سمیت جلوس کے راستوں پر سڑکوں،گلیوں کی مرمت کردی گئی ،تجاوزات ہٹانے کاحکم،مرکزی امام بارگاہ ریلوے روڈ پر صبح کو خواتین اور رات کو مردوں کی مجالس کیلئے پولیس ملازمین،افسروں کی ڈیوٹی لگادی گئی،انجمن محبان اہلبیت لالہ موسیٰ کے رضاکاروں کی بھی ڈیوٹیاں لگادی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں