گجرات:ڈپٹی کمشنر سے مسلم لیگ کے سٹی صدر کی ملاقات

گجرات:ڈپٹی کمشنر سے  مسلم لیگ کے سٹی صدر کی ملاقات

گجرات(سٹی رپورٹر )ڈپٹی کمشنرگجرات صفدرحسین ورک سے گزشتہ روز ڈی سی آفس میں پاکستان مسلم لیگ سٹی کے صدر علی ابرارجوڑا کی قیادت میں مسلم لیگی رہنماؤں کی اہم ملاقات۔۔۔

شہرمیں پانی کی فی الفورنکاسی پرمیونسپل کارپوریشن اہلکاروں کوزبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا، ڈپٹی کمشنرصفدرحسین ورک نے کہاکہ گجرات میں تجاوزات کے خلاف بھی جلد گرینڈ آپریشن شروع کیاجائیگا جبکہ پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کویقینی بناتے ہوئے مسلم بازارمیں خصوصی واک کرتے ہوئے تاجروں کو بائیوفرینڈز بیگ استعمال کرنے بارے آگاہی دی جائے گی، انہوں نے کہاکہ امسال مون سون بارشیں زیادہ ہونے کی توقع ہے اس لئے ہمیں مکمل تیاری کے ساتھ میدان میں آناہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں