سیالکوٹ:مٹی کی ٹرالی نے خاتون کو کچل دیا

سیالکوٹ:مٹی کی ٹرالی  نے خاتون کو کچل دیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )مٹی کی ٹرالی نے خاتون کو کچل دیا، موقع پر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ اگوکی کے۔۔۔

 علاقہ محلہ لوہاراں میں28سالہ آصفہ نامی خاتون سٹرک کنارے پیدال جارہی تھی کہ مٹی کی لو ڈڈ ٹرالی نے ٹکر مار دی اور اوپر سے گز ر گئی جس کے نتیجہ میں 28سالہ آصفہ شدیدز خمی ہوگئی اور موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں