شہریوں کو دہلیز پر صحت کی خدمات فراہم کرینگے :عدنان چٹھہ

شہریوں کو دہلیز پر صحت کی  خدمات فراہم کرینگے :عدنان چٹھہ

جامکے چٹھہ(نامہ نگار )ہسپتال کی تمام بنیادی ضروریات اور پوری ایس این ای فراہم کرنے کے لیے بڑا اقدام کیا گیا ہے۔۔۔

 \"رورل ہیلتھ سنٹر جامکے چٹھہ کو بہترین صحت کی سہولیات سے آراستہ کرنا میرا مشن ہے ، ممبر صوبائی اسمبلی چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر عدنان افضل چٹھہ نے  سی او ہیلتھ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جامکے چٹھہ آر ایچ سی ہسپتال میں جتنی بھی بنیادی ضروریات کی چیزیں ہیں وہ فوراً مہیا کی جائیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں