سمبڑیال:پٹرولنگ پولیس نے 25کلو چرس برآمد کر لی

سمبڑیال:پٹرولنگ پولیس  نے 25کلو چرس برآمد کر لی

سمبڑیال (نامہ گار )پولیس پٹرولنگ ساہوالہ نے ملزموں سے 25کلو چرس برآمد کر لی۔ سب انسپکٹر محمد یوسف نے ٹیم کے ہمراہ انٹی نارکوٹکس فورس کے ساتھ مشترکہ ناکہ بندی کے دوران ملزم عامر کی کار کی تلاشی کے دوران 25کلوگرام چرس برآمد کرکے تھانہ انٹی نارکو ٹیکس اگوکی میں مقدمہ درج کروادیا ۔

پولیس پٹرولنگ ساہوالہ نے ملزموں سے 25کلو چرس برآمد کر لی۔ سب انسپکٹر محمد یوسف نے ٹیم کے ہمراہ انٹی نارکوٹکس فورس کے ساتھ مشترکہ ناکہ بندی کے دوران ملزم عامر کی کار کی تلاشی کے دوران 25کلوگرام چرس برآمد کرکے تھانہ انٹی نارکو ٹیکس اگوکی میں مقدمہ درج کروادیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں