ڈسکہ:ڈاکوؤں نے نقدی موبائل چھین لیا،دکان کا صفایا

ڈسکہ:ڈاکوؤں نے نقدی موبائل چھین لیا،دکان کا صفایا

ڈسکہ(نمائندہ دنیا )دو ڈاکوؤں نے نقدی اور موبائل فون چھین لیا جبکہ موٹرسائیکل ’نقدی’موبائل کٹ ودیگرسامان چوری ،ڈسکہ کا خالد اپنی موٹرسائیکل پر گوجرانوالہ کی طرف جارہاتھاکہ۔۔۔

 اس کو دو ڈاکوؤں نے روک لیا اورا س سے نقدی 64سو روپے اور موبائل فون چھین کرفرارہوگئے جبکہ ڈسکہ کا وقار اپنی موٹرسائیکل گھرکے باہرکھڑی کرکے گیا جس کو چور لے گئے ،آصف کی د کان کاروشن دان توڑکر چور نقدی اڑھائی لاکھ روپے ’موبائل کٹ’مکس اسیسری ودیگرسامان لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں