گجرات:جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیراہتمام پانچ روزہ سمرکیمپ مکمل

گجرات:جماعت اسلامی حلقہ خواتین  کے زیراہتمام پانچ روزہ سمرکیمپ مکمل

گجرات(سٹی رپورٹر )جماعت اسلامی حلقہ خواتین گجرات شہرکے زیراہتمام شادمان کالونی میں شعبہ اطفال کے تحت پانچ روزہ سمرکیمپ مکمل ہوگیا۔۔۔

سمرکیمپ میں حلقہ خواتین کی کارکنان اوربچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اس موقع پربچوں کو مختلف ایکٹیویٹی کرائی گئی ،سمرکیمپ میں بچوں کو اسلامی دعائیں یاد کرائی گئیں اوران کی دلچسپی کے لئے مختلف ایکٹیویٹی کی گئی، جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی جانب سے بچوں کو انعام بھی دئیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں