میٹرک سیکنڈ اینول امتحان کا شیڈول

 میٹرک سیکنڈ اینول امتحان کا شیڈول

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر) گوجرنوالہ تعلیمی بورڈ نے میٹرک سیکنڈ اینول امتحان 2024 کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیا جو 22 جولائی تک جمع کرائے جا سکیں گے ۔ امتحان کا آغاز 20 اگست سے ہوگا۔

 گوجرنوالہ تعلیمی بورڈ نے میٹرک سیکنڈ اینول امتحان 2024 کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیا جو 22 جولائی تک جمع کرائے جا سکیں گے ۔ امتحان کا آغاز 20 اگست سے ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں